Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشال خان کی حکومت سے گدھوں اور کتوں کو برآمد نہ کرنے کی اپیل

Now Reading:

مشال خان کی حکومت سے گدھوں اور کتوں کو برآمد نہ کرنے کی اپیل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ مشال خان نے حکومت سے گدھوں اور کتوں کو برآمد نہ کرنے کی اپیل کردی ہے۔

حال ہی میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے چین کو گدھے اور کتے برآمد کئے جانے کی خبروں پر سوشل میڈیا صارفین کا ردِ عمل سامنے آیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mashal Khan (@mashalkh)

Advertisement

کئی سوشل میڈیا صارفین اس اقدام سے خوش نظر آئے جبکہ متعدد صارفین تعجب کا شکار ہیں کہ چین کو گدھوں اور کتوں میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mashal Khan (@mashalkh)

Advertisement

اس حوالے سے معروف اداکارہ مشال خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اسٹوری اپ ڈیٹ کی جس میں اُنہوں نے حکومتِ پاکستان کے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔

انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ ملک میں موجود گدھوں اور کتوں کو کسی بھی ملک کو برآمد نہ کیا جائے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Mashal Khan (@mashalkh)

واضح رہے کہ چین نے پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے انکشاف کیا ہے کہ چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہاں ہے۔

Advertisement

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کا اجلاس سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت منعقد ہوا تھا جس میں وزارت تجارت کے حکام نے برآمدات اور درآمدات کے حوالے سے بریفنگ دی تھی۔

بریفنگ کے دوران وزارت تجارت کے حکام نے بتایا تھا کہ چین پاکستان سے گدھے درآمد کرنا چاہتا ہے جبکہ چین گوشت برآمد کرنے کی ایک بڑی مارکیٹ ہے۔

رپورٹ کے مطابق اجلاس کے دوران کمیٹی کے رکن دنیش کمار نے بتایا تھا کہ چین پاکستان سے گدھے اور کتے برآمد کرنا چاہتا ہے۔

اجلاس کے دوران رکن کمیٹی مرزا محمد آفریدی نے کمیٹی کو مشورہ دیا تھا کہ افغانستان میں جانور سستے ہیں کیونکہ وہاں خریدار موجود نہیں لہذا افغانستان سے جانور درآمد کر کے گوشت برآمد کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر