
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوجاتی ہیں جو دیکھنے والے کو خوب محظوظ کرتی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگس میں ایک شخص اونٹ کے ہمراہ ریسٹورانٹ کے ڈرائیو تھرو میں فرنچ فرائز خریدنے پہنچ گیا۔
'Sir, this is an In-N-Out Burger' — An animal handler and his camel were filmed going through a fast food drive-through on foot in Las Vegas. According to Storyful, the camel is a 12-year-old named Fergie who 'loves french fries.' pic.twitter.com/FE1gBQSAfu
— NowThis (@nowthisnews) October 7, 2022
وائرل ویڈیو میں ریسٹورانٹ کا عملہ بھی خوب خوش ہوا، اور اونٹ ساتھ لانے والا شخص اپنا آرڈر ملنے پر چلتا بنا۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جارہا ہے اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News