Advertisement
Advertisement
Advertisement

پوری قوم انقلاب کے لئے تیار ہے، حلیم عادل

Now Reading:

پوری قوم انقلاب کے لئے تیار ہے، حلیم عادل
حلیم عادل شیخ

ہم اس مہنگائی کے خاتمے کیلئے ہر سطح پر احتجاج کریں گے، حلیم عادل شیخ

قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پوری قوم انقلاب کے لئے تیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ سندھ حکومت کی جانب سے درج جھوٹے کئے گئے کیس میں اینٹی انکروچمنٹ کورٹ میں پیش ہوئے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ ہم علدیہ کا احترام کرتے ہیں جس کا ثبوت ہمارے کپتان نے بھی دیا ہے، عمران خان خود چل کر جج کے پاس معزرت کرنے گئے۔

 حلیم عادل شیخ نے کہا کہ مجھ پر جو دو کیس کئے گئے ہیں اس کا نہ سر ہے نہ پیر ہے، یہ لوگ مجھے دبانا چاہتے تھے خاموش کرانا چاہتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ڈیڑھ ماہ ہوگیا ہے آج سندھ ڈوبا ہوا ہے، بیماریاں پھیل رہی ہیں لوگ مر رہے ہیں، بلاول کی سندھ میں ناکام حکومت ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ کل بھی 150 ارب روپے جرمنی نے دیئے، یہ پیسے آرہے ہیں جا کہاں رہے ہیں، 119 جہاز امداد کے آئے کسی نے نہیں دیکھا سامان کہاں گیا۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ جوڑ توڑ کر کل عمران خان صاحب کی آڈیو بنائی گئی ہے، قوم سمجھ چکی ہے جھوٹی آڈیو بنانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پوری قوم انقلاب کے لئے تیار ہے، حقیقی آزادی مارچ میں سندھ سے بڑی تعداد میں شمولیت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر