Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ دپیکا کی والدین کے ہمراہ پیرس فیشن ویک میں شرکت؛ ویڈیو وائرل

Now Reading:

اداکارہ دپیکا کی والدین کے ہمراہ پیرس فیشن ویک میں شرکت؛ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون نے والدین کے ہمراہ پیرس فیشن ویک میں شرکت کی۔

 حال ہی میں اداکارہ نے والدین کے ہمراہ پیرس فیشن ویک میں شرکت کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

دپیکا پڈوکون کے مداح بہت خوش ہیں کہ انہوں نے والدین کے ہمراہ  بین الاقوامی ایونٹ میں شرکت کی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Deepika Padukone Algeria 👑🇩🇿 (@deepikapadukone_all)

اس سے قبل اداکار رنویر سنگھ اور دیپکا پڈوکون کی علیحدگی کی خبروں کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کے لیے محبت کا اظہار کیا تھا۔

رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی تھی جس پر دپیکا پڈوکون نے’مزیدار’ کا کمنٹ کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ranveer Singh (@ranveersingh)

جس کے بعد رنویر سنگھ نے بھی دپپکا کو پیار بھرے ایموجی بھیج دیے جو کہ اس بات کی طرف واضح اشارہ کرتے ہیں کہ یہ جوڑی ابھی بھی ایک ساتھ ہے۔

Advertisement

دوسری جانب ایک مشہور نجومی پنڈت جگناتھ گروجی نے معروف جوڑی سے متعلق چند پیشگوئیاں کیں۔

اُنہوں نے کہا کہ رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی علیحدگی سے متعلق سامنے آنے والی خبر درست نہیں ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ یہاں میں آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ افواہ بالکل بے بنیاد ہے، اس کے درمیان علیحدگی نہیں ہوگی بلکہ ان کا مستقبل کافی روشن نظر آرہا ہے۔

نجومی پنڈت جگناتھ گروجی کے مطابق اس جوڑی کا آپس میں رشتہ بہت مضبوط ہے، دونوں میں ایک دوسرے کے لیے افہام و تفہیم اور ہمدردی کا احساس موجود ہے اور اسی وجہ سے ان کے ارد گرد کا ماحول کافی مثبت اور خوشگوار رہتا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ رنویر اور دیپیکا کافی عرصے سے بچوں کے بارے میں بھی منصوبہ بندی کر رہے ہیں لیکن اس جوڑے کو اولاد کی خوشی ملنے میں ابھی کچھ وقت مزید لگے گا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

ان کا کہنا تھا کہ ممکنہ طور پر آپ کو اس جوڑے کی طرف سے 2024ء میں ایسی خوشخبری سننے کو مل سکتی ہے۔

نجومی پنڈت جگناتھ گروجی کے مطابق رنویر اور دیپیکا دونوں اپنے آپ کو کام میں مصروف رکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں اور ایک دوسرے کی ذاتی زندگی میں زیادہ مداخلت نہ کرنے پر یقین رکھتے ہیں اور ان دونوں کی اسی خوبی کی وجہ سے ان کا شمار کامیاب شادی شدہ جوڑوں میں ہوتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر