Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں سیلابی صورتحال، پیپلز پارٹی کا 18 اکتوبر کو جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

سندھ میں سیلابی صورتحال، پیپلز پارٹی کا 18 اکتوبر کو جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ
پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

سندھ میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر پیپلزپارٹی نے 18 اکتوبر کو  جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں سیلاب جیسی آفت کے باعث پیپلزپارٹی کی جانب سے  18 اکتوبر کو اس سال جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سمیت تمام وزرا اور پارٹی کارکنان کو سیلاب میں پھنسے افراد کی مدد کی ہدایت کی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کی ہے کہ اس سال صرف ایک تقریب شہداء کارساز پر کی جائے۔

واضح رہے کہ 18 اکتوبر 2007 کو بینظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کارساز کے مقام پر دھماکوں سے سیکڑوں پیپلزپارٹی کارکن جانبحق و زخمی ہو گئے تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر