سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
ایسی ہی ایک ویڈیو بھارتی لڑکی کی سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں ایک لڑکی کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
अच्छा है आजकल रोड साइड लोगों को कंपनी मिल जाती है pic.twitter.com/PoLcw8U5Vs
— 24 (@Chilled_Yogi) October 6, 2022
ٹویٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس ویڈٰیو کو اب تک 2 لاکھ 56 ہزار سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے جب کہ اس پر متعدد کمنٹس بھی کیے گئے ہیں۔
ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ یہ بہت ہی مزاحیہ ویڈیو ہے۔
جبکہ ایک اور صارف نے لکھا کہلڑکی سے زیادہ اچھا ڈانس وہ شخص کررہا ہے۔
واضح رہے کہ ایک صارف نے تو ویڈیو پرکمنٹ کیا کہ اگر میں وہاں موجود ہوتا ہو ہنس ہنس کر مر ہی جاتا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
