Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف نے عوام کو بیوقوف بنا کر رکھا، فیاض الحسن چوہان

Now Reading:

نواز شریف نے عوام کو بیوقوف بنا کر رکھا، فیاض الحسن چوہان
فیاض الحسن چوہان

یہ جعلی سرکار ڈھٹائی میں اپنی مثال آپ ہے، فیاض چوہان

فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بیگم صفدر اور مفرور نواز شریف نے عوام کو بیوقوف بنا کر رکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیگم صفدر اور نواز شریف نے عوام کو بیوقوف بنا کر رکھا ہے جبکہ نواز شریف کا بیٹا بہت ظالم تھا جس نے باپ کو اپنا ملازم رکھا ہوا تھا، اس سے بڑا ظلم یہ تھا کہ ملازم کو بلا معاوضہ رکھا ہوا تھا، وہ بیٹا کتنا ظالم ہے جس نے باپ سے کام بھی کروایا اور تنخواہ تک نہیں دی۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو ان چوروں اور لٹیروں کی اصل کہانیاں والیم دس سے پڑھنے کو ملیں گی، ملک کو لوٹنے والا اب نیلسن منڈیلا بن کر واپس آنا چاہتا ہے جبکہ عوام مفرور نواز شریف کو ہیرو نہیں بننے دے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ نا اہل لیگ نے تین دہائیوں سے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے، یہ عوام کے ساتھ ظلم ہے کہ ملک کو لوٹنے والے ہیرو بن کر واپس آتے ہیں۔

ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ پوری پاکستانی عوام ان کرپٹ اور لٹیروں کا محاسبہ کرے گی جبکہ عمران خان کی قیادت میں عوام ان سے ایک ایک پائی واپس بھی نکلوائے گی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر