Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان ملک کے وفادار اور آئین کے پاسدار ہیں، شہزاد وسیم

Now Reading:

عمران خان ملک کے وفادار اور آئین کے پاسدار ہیں، شہزاد وسیم
شہزاد وسیم

سینیٹ میں اپوزیشن  لیڈر سینیٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کے وفادار اور آئین کے پاسدار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہزاد وسیم نے سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیسا سیلاب ہے کہ صرف ہاری کے کھیتوں میں پانی آتا ہے؟ عمران خان نے ملک سے وفاداری اور آئین کی پاسداری کا حلف لیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ مسٹر سائم سے حلف لیتے ہیں، انجلینا جولی پاکستان جبکہ ہمارے وزیر اعظم باہر ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان واحد سیاستدان ہے جو گلی کوچے کوچے جا کر سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کر رہا ہے، عمران خان نے سیلاب کے لئے ٹیلی تھون کر کے اربوں روپے بھی جمع کیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر