Advertisement
Advertisement
Advertisement

’کھیر‘ کھائیں اور ان بیماریوں کو دُور بھگائیں۔۔

Now Reading:

’کھیر‘ کھائیں اور ان بیماریوں کو دُور بھگائیں۔۔
کھیر

کھیر

دنیا بھر میں میٹھا کھانے کے شوقین افراد کی تعداد کروڑوں میں ہے پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں میٹھے کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔

دوسری طرف کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو بیماریوں سے بچنے کے لیے میٹھے سے پرہیز کرتے ہیں۔

عید ہو یا ہو کوئی اہم تہوار، شادی بیاہ کی تقریب ہو یا کوئی دعوت ہمارے ہاں میٹھے میں کھیر کو بہت اہمیت دی جاتی ہے

آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ کون سے فائدے آپ کو کھیر کھانے سے مل سکتے ہیں۔

٭ آج کل ہارٹ اٹیک کے امراض میں اضآفہ ہوگیا ہے، ہر روز کوئی نہ کوئی اس مرض سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھ رہا ہے جس کی وجہ یہی ہے کہ ہمارے ہاں ڈپریشن کے مسائل میں اضآفہ ہو رہا ہے، لہٰذا کھیر ہارٹ اٹیک اور ڈپریشن جیسے مہلک امراض کو ختم کرنے میں معاون ہے۔

Advertisement

٭ جگر یا کینسر ہو السر کا ورم مزیدار سی کھیر ان خطرناک امراض میں بھی مدد کرتی ہے چونکہ اس میں دودھ اور چاول مکمل طور پر گھل مل جاتے ہیں جو اپنے اندر ایک منفرد کیمیائی فارمولا تیار کر لیتے ہیں جو ان امراض سے شفاء دینے میں مددگار ہوتے ہیں۔

٭ کمر درد ہو یا بھوک نہ لگنے کی شکایت ٹھنڈی سی کھیر آپ کو بھوک بھی لگائے گی اور کمر کے درد کی اذیت ناک شکایت میں مدد بھی فراہم کرے گی۔

کولیسٹرول، آنتوں کا کینسر، دماغ کی تیزی، جلد کو چمکدار اور رنگ صاف کرنے کے علاوہ کھیر ایکنی سے بھی بچاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر