
پاکستان کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے مداحوں کے لیے بامعنی پیغام جاری کیا ہے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کی، جس میں لکھا کہ اگر اللہ نے وہ لے لیا، جسے کھونے کا تم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے، تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا، جسے پانے کا تم نے سوچا بھی نہیں ہوگا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
زارا نور عباس کی اس پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں زارا نور کو مداح کہتی ہیں کہ آپ بہت خوبصورت ہیں اور یہ کہتے ہی ان کے گلے لگ جاتی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گزشتہ دنوں اداکارہ زارا نور عباس اور اداکارہ عروہ حسین ٹورانٹو میں سیر سپاٹوں میں مصروف تھیں۔
زارا نور عباس کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس میں عروہ حسین کو بھی دیکھا گیا تھا ۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں اداکارہ کہتی ہیں کہ ہم ٹورانٹو میں موجود ہیں اور کیاکنگ کے لیے جارہے ہیں۔
کیاکنگ کرتے ہوئے زارا نور کو بہت ڈر لگا اور وہ انسٹرکٹر سے ساحل پر واپس لے جانے کو کہہ رہی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News