
سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر انسان جذباتی ہو جاتا ہے۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بندر ہرن کی پشت پر بیٹھ کر سیر کر رہا ہے۔
IIT ka bandar hai, smart hi hoga
— kishmish is sus (@yaarrehnedo) October 10, 2022
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں ہرن کو گھاس کھاتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
ہرن اور بندر کی اس دلچسپ ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک سوشل میڈیا صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ جانوروں کی Uber سواری ہے۔
واضح رہے کہ اکثر جانوروں کی ایسی نت نئی حرکتوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر خود کی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News