Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیوی نے گرل فرینڈ کیساتھ شاپنگ کرتے شوہر کو رنگے ہاتھوں پکڑ کرلیا، بازار میں پٹائی کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

بیوی نے گرل فرینڈ کیساتھ شاپنگ کرتے شوہر کو رنگے ہاتھوں پکڑ کرلیا، بازار میں پٹائی کی ویڈیو وائرل

بھارتی شاپنگ مارکیٹ اکھاڑے میں تبدیل ہو گیا۔

 سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں خاتون کو اپنے شوہر کو مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے اتر پردیش کے غازی آباد کی مارکیٹ میں کاروا چوتھ کے موقع پر ایک شخص کو اس کی بیوی نے  گرل فرینڈ کے ساتھ شاپنگ کرتے ہوئے پکڑ لیا۔

تاہم ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جسے ہی بیوی اپنے شوہر کو گرل فرنڈ کے ساتھ شاپنگ کرتے ہوئے دیکھتی ہے تو شوہر کو مارنے لگتی ہیں۔

ویڈیو میں دکان کے مالک کی آواز کو بھی سنا جا سکتا ہے جو مستقل دکان سے باہر نکلنے کے مشورہ دے رہا ہے۔

پریتی نامی خاتون نے بتایا کہ 2017 میں میری شادی راہول سے ہوئی تھی تاہم شادی کے بعد سے ہی ہم دونوں میں جھگڑے ہونے لگے۔

پریتی نے بتایا کہ گزشتہ تین سال سے میں اپنے میکے میں رہ رہی ہوں تاہم ہم دونوں کے درمیان ہونے والے تنازعہ سے متعلق ایک درخواست بھی عدالت میں درج کروا چکی ہوں۔

Advertisement

واضح رہے کہ پریتی کا الزام  ہے کہ اس کے شوہر کے کسی دوسری عورت سے تعلقات ہیں اور اس ہی وجہ سے وہ مجھے میکے سے گھر واپس لیکر نہیں جا رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر