Advertisement
Advertisement
Advertisement

نرگس فخری نے انڈسٹری کیوں چھوڑی؟ شرمناک وجہ بتادی  

Now Reading:

نرگس فخری نے انڈسٹری کیوں چھوڑی؟ شرمناک وجہ بتادی  

امریکی نژاد بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ نرگس فخری نے انڈسٹری چھوڑنے کی اصل وجہ بتا دی۔

حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نرگس نے انڈسٹری سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا تھا کہ بالی ووڈ میں رہ کر مجھے ڈپریشن ہونے لگا تھا جس کی وجہ سے میں امریکا چلی گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ فلم نگری میں لوگوں کے ایک نہیں بلکہ تین تین چہرے ہیں، شروع شروع میں بالی وڈ کے کلچر کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا لیکن پھر پتا چلا کہ یہاں ناپسندیدہ لوگوں کو بھی منہ لگانا پڑتا ہے۔

اس سے قبل ایک انٹرویو میں نرگس فخری نے کہا تھا کہ مجھے احساس ہوا میں بہت زیادہ کام کرتی ہوں اور تناؤ کا شکار ہوں، مجھے اپنے خاندان اور دوستوں کی بہت یاد آتی تھی اور مجھے 2016 اور 2017 کے درمیان اس چیز کا احساس ہونے لگا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ نرگس فخری بڑے عرصے بعد مارچ 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ہری ہرا ویرا مالو‘ میں نظر آئیں گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر