Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلو میں ان سادہ اور آسان گھریلوعلاج سے آرام پائیں

Now Reading:

فلو میں ان سادہ اور آسان گھریلوعلاج سے آرام پائیں

موسم سرما کی آمد آمد ہے ہوا میں خنکی بڑھتی جارہی ہے خشک موسم جہاں جلد کو متاثر کرتا ہے وہی کئی موسمی بیماریاں بھی چلی آتی ہیں ان میں نزلہ زکام اور فلوسب سے عام ہیں، ساتھ ہی ایسے افراد جنہیں الرجی رہتی ہے وہ بھی مختلف مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں۔

تاہم دیکھا گیا ہے کہ فلو کے لیے عموماً لوگ گھریلوعلاج کو ترجیح دیتے ہیں یہاں یہ بات بھی جاننا نہایت ضروری ہے کہ فلو ہونے کی صورت میں کب معالج سے رابطہ کیا جائے۔ اگر کسی کو سانس لینے میں دشواری، سینے میں درد  یا کھانے پینے میں کوئی مسئلہ ہوتو ایسی صورت میں معالج ربطہ سے کیا جائے۔ یہاں پرفلو کے لیے  آسان گھریلو علاج پیش کئے جارہے ہیں جو فلو کو دور کرنے میں معاون ثابت ہوں گے۔

شہد

شہد مکمل غذا اور بہترین دوا ہے، چائے میں شہد اور لیموں کے چند قطرے شامل کرکے استعمال کرنے سے گلے کی خراش دورہو جاتی ہے، یہ کئی دوائیوں سے بہترکام کرتی ہے ہے۔

بھاپ

Advertisement

گرم پانی میں چند لونگ ڈال کر بھاپ لینے سے بھی فلومیں کافی افاقہ ہوتا ہے اس کے ساتھ ہی نیم گرم پانی کے غرارے بھی کئے جاتے سکتے ہیں جو اس ضمن میں کار گار ثابت ہوتے ہیں۔

آرام کریں

فلو کی صورت میں آرام کرنے اور رات کی گہری اورپرسکون نیند لینے سے یہ کیفیت ختم ہوجاتی ہے۔

پانی

فلو کی صورت میں ناک بہنے کی وجہ سے آپ کو اضافی پانی کی ضرورت ہوتی ہے کوشش کریں ہر 15 پانی کی دو یا تین گھونٹ پانی پی لیں تاکہ جسم میں پانی کی کمی نہ ہو۔

غذائیت سے بھرپور غذا لیں

Advertisement

یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ متوازن غذا کا ستعمال آپ کوکئی امراض سے تحفظ فراہم کرتا ہے ان ہی میں فلو بھی شامل ہیں اورفلو ہونے کی صورت میں وٹامن سی سے بھر پور غذا لیں۔

تاہم فلو کو نمایاں طور پر کم کرنے کے لیے کوئی دوا نہیں ہے کیونکہ فلو ایک وائرس ہے اور اس کے لیے اینٹی بائیوٹکس مددگارثابت نہیں ہوتی۔ اس کے لیے گھریلو علاج ہی بہترین ثابت ہوتے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر