Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنیل گواسکر کی جانب سے بابر اعظم کو ’سنی کیپ‘ پیش

Now Reading:

سنیل گواسکر کی جانب سے بابر اعظم کو ’سنی کیپ‘ پیش
سنیل گواسکر کی جانب سے بابر اعظم کو ’سنی کیپ‘ پیش

سنیل گواسکر کی جانب سے بابر اعظم کو ’سنی کیپ‘ پیش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹ میں بہترین بلے باز ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 28 سالہ کھلاڑی بابر اعظم اس وقت تینوں فارمیٹ میں بہترین بلے بازوں کی فہرست میں واحد بلے باز ہیں۔

تاہم اس وقت وہ آسٹریلیا میں موجود ہیں جہاں وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں پاکستان کی قیادت کررہے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کپتان بابر اعظم نے دو اہم ریکارڈز اپنے قبضے میں کر لیے

دریں اثنا بھارت کے لیجنڈری بلے باز اور سابق کپتان سنیل گواسکر نے بابر اعظم کو ایک نجی عشائیہ میں یادگار ’سنی کیپ‘ پیش کیا ہے۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1581960230325391361?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1581960230325391361%7Ctwgr%5Ef014076ebaeee6f30f3cd366070a3d66c09700c7%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fcricketpakistan.com.pk%2Fen%2Fnews%2Fdetail%2Fsunil-gavaskar-presents-sunny-cap-to-babar-azam

سنی کیپ پیش کرنے کی تصویر بھارت کے سینئر صحافی وکرانت گپتا نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سنیل گواسکر آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کمنٹری پینل میں شامل ہیں جب کہ انہوں نے بابر اعظم کے ساتھ دیگر قومی کھلاڑیوں سے بھی ملاقات کی ہے۔

Advertisement

اس موقع پر قومی کھلاڑیوں نے ان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائی ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

خیال رہے کہ سنیل گواسکر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کی تعریف بھی کرچکے ہیں جب کہ انہوں نے بابر اعظم کو آل ٹائم گریٹ بیٹر بھی قرار دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر