Advertisement
Advertisement
Advertisement

نشے میں سوار پیسنجر کی وجہ سے فلائٹ لینڈ کرنا پڑ گئی، ویڈیو دیکھ کر صارفین حیران

Now Reading:

نشے میں سوار پیسنجر کی وجہ سے فلائٹ لینڈ کرنا پڑ گئی، ویڈیو دیکھ کر صارفین حیران

نشے میں سوار پیسنجر کی وجہ سے فلائٹ لینڈ کرنا پڑ گئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پیسنجر نے دوران پرواز فلائٹ اٹینڈنٹ کو کاٹ لیا۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نشے سوارپیسنجر نے جہاز کے عملے سے بہت لڑائی جھگڑا کیا تاہم شدید بدتمیزی اورلڑائی کی وجہ سے جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔

اس سے قبل بھی  دو خواتین کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ دو خواتین فلائٹ میں  لڑ رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ خاتون ایک دوسرے کو بوتل بھی کھینچ کرمار رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نیویورک فلائٹ کی ہے۔

 نیویورک فلائٹ میں ہونے والی لڑائی کی ویڈیو پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خواتین پر تنقیدی کمنٹس کیے گئے۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ فلائٹ اٹینڈنٹ نے کتے کو گود سے اتارنے کو کہا تو خاتون کو غصہ آ گیا لیکن جب فلائٹ میں موجود ایک مسافر خاتون نے خاتون کا مزاق اُڑایا تو انہوں نے بوتل ہی دے ماری۔

اس لڑائی کے حوالے سے فلائٹ کے عملے نے بتایا تھا کہ خاتون نے بہت بدتمزی کی تاہم ویڈیو میں سنا بھی جا سکتا ہے کہ عملے کے جانب سے چیختی ہوئی خاتون کو اپنے کتے کے ساتھ فلائت سے اُترنا کا مشورہ دیا جا رہا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سے قبل بھارت کی لوکل ٹرین میں دو خواتین ایک سیٹ پر بیٹھنے کے لیے لڑ پڑیں تھیں۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں خواتین کو ایک دوسرے سے غیر مناسب الفاظ میں لڑتے اور ایک دوسرے کے بال نوچتے ہوئے دیکھا گیا۔

تاہم ایک خاتون کانسٹیبل نے مسافر خواتین کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن ان کی کوششیں رائیگاں گئیں اور وہ زخمی بھی ہوگئیں۔

 اس حوالے سے ریلوے اسٹیشن کے سینئر پولیس انسپکٹر ایس کٹارے نے  بتایا تھا کہ سیٹ پر جھگڑے کے بعد چند خواتین نے ایک دوسرے کو مارنا شروع کر دیا اور اس وجہ سے ایک خاتون کانسٹیبل بھی زخمی ہو گئیں۔

واضح رہے کہ  پولیس اہلکار نے بتایا تھا کہ ایک بزرگ خاتون اور اس کی پوتی لوکل ٹرین میں سوار ہوئی اور سیٹ خالی ہونے کا انتظار کرنے لگئیں تاہم جیسے ہی دوسری خاتون سیٹ پر بیٹھنے لگتی ہیں  تو یک دم جھگڑا شروع ہو جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر