Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیکورٹی فورسز کا شرپسندوں کیخلاف آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

Now Reading:

سیکورٹی فورسز کا شرپسندوں کیخلاف آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
سی ٹی ڈی

خاران میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے شرپسندوں کیخلاف آپریشن کیا گیا جس دوران 4 دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

اس حوالے سیکورٹی ذرائع کے مطابق  سیکورٹی فورسز نے خاران سے متصل علاقہ زیریں جنگل میں شرپسندوں کے خلاف آپریشن کیا ہے۔

 سیکورٹی ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے حساس ادارے کے اطلاع پر کارروائی کی جس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

دہشت گردوں کے قبضے سے خطرناک اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد نوشکی ایف سی کیمپ حملے اور بم دھماکوں میں ملوث اور سیکورٹی فورسز اور اعلیٰ سول شخصیات کو نشانہ بنانے کے لیے موجود تھے۔

Advertisement

سی ٹی ڈی ذرائع کاکہنا ہے کہ خاران میں پولیس اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ بھی یہی گروپ کرتا رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر