Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ حبا بخاری ایک بار پھر دلہن بن گئیں

Now Reading:

اداکارہ حبا بخاری ایک بار پھر دلہن بن گئیں

پاکستان کی مشہور اداکارہ حبا بخاری کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جن میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

تصاویر میں اداکارہ کو کالے اور گولڈن رنگ کے لہنگے میں دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

خوبصورت اداکارہ حبا بخاری نے اپنے ’حسن‘ کا راز بتادیا

ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ حبا بخاری جن کی ابھی حال ہی میں اداکار آریزاحمد سے شادی ہوئی ہے ،کسی تعریف کی محتاج نہیں۔

حبا بخاری کی چہرے کی خوبصورتی اور چمکدار جلد کا راز کیا ہے یہ انہوں نے اپنی ایک وائرل ہونے والی وڈیو میں مداحوں سے شئیر کر دیا۔

حبا بخاری کا کہنا ہے کہ وہ اپنی جلد کی خوبصورتی کے لئے آرگینک ابٹن کا استعمال ضرور کرتی ہیں اور اس کا روزمرہ استعمال کرنا ان کی عادت ہے اس سے ان کی جلد کی رنگت اور فریش نیس برقرار رہتی ہے۔

Advertisement

اس لئے اگر آپ کی جلد کو ابٹن سوٹ کرتا ہے تو اسے روزانہ استعمال کریں اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں اور یہ ان کی چہرے کی خوبصورتی کو بڑھا دیتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hiba Qadir (@ihibaqadir)

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ اداکارہ نے وٹامن سی سیرم کے استعمال کا بھی مشورہ دیا کیونکہ وٹامن سی ہماری اسکن کو ریفریش کر دیتا ہے اور چہرے کی جھریاں،لاف لائنز وغیرہ بھی بننے سے روکتا ہے ،اس کا استعمال بھی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر