Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز گل کیخلاف فوجداری کارروائی کیلئے استغاثہ کی سماعت پر وکلا بحث کیلئے طلب

Now Reading:

شہباز گل کیخلاف فوجداری کارروائی کیلئے استغاثہ کی سماعت پر وکلا بحث کیلئے طلب
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد

بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہباز گل اشتہاری قرار

عدالت نے شہباز گل کے خلاف فوجداری کارروائی کے لئے استغاثہ کی سماعت پر وکلا بحث کیلئے طلب کرلیا۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت میں تحریکِ انصاف کے رہنما شہبازگل کیخلاف فوجداری کارروائی کیلئے استغاثہ کی سماعت ہوئی۔

سیشن عدالت نے شہباز گل کی بریت کی درخواست پر وکلا کو 2 نومبر کو بحث کیلئے طلب کر لیا۔

ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہرشاہ نے ترک کمپنی البیراک کے استغاثہ پر سماعت کی۔ ترک کمپنی نے ہتک آمیز الزامات لگانے پر شہباز گل کے خلاف استغاثہ دائر کر رکھا ہے۔

سیشن عدالت نے شہباز گل کو حاضری سے استثنی دے رکھا ہے۔

Advertisement

درخواست میں مؤقف پیش کیا گیا کہ نجی ٹی وی شو میں کمپنی پر جھوٹے الزامات لگائے گئے جس سے کمپنی کی شہرت کو نقصان پہنچا۔ استدعا ہے کہ شہباز گل کیخلاف فوجداری کارروائی کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر