Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھرپور توانائی کے لیے دن کا آغاز اس ناشتے سے کریں

Now Reading:

بھرپور توانائی کے لیے دن کا آغاز اس ناشتے سے کریں

بزرگوں کا کہنا ہے کہ ناشتہ بادشاہوں کی طرح، دوپہر کھانا وزیر کی طرح جبکہ رات کا کھانا فقیرکی طرح کریں، اس کے پیچھے جو حکمت ہے وہ ہے کہ دن کا آغاز بھرپور ناشتہ سے کریں تاکہ آپ دن بھر توانا رہیں اور معمول کے کام بہتر طریقے سے انجام دیں سکیں۔

یہاں پر ایک ایسے ہی صحت بخش اور توانائی سے بھرپور ناشتے کی ترکیب پیش کیا جارہی ہے جس سے آپ دن بھر توانا رہیں گے۔

اس ناشتے سے 6 گرام فائبر اور 9 گرام پروٹین حاصل کیا جاسکتا ہے جو آپ کو سیر کر دے گا۔

اجزاء:

اس ناشتے کی تیاری کے لیے جو اجزاء درکار ہیں ان میں دو کٹی ہوئی اسٹرابیری، ایک کپ بادام کا دودھ، ایک چائے کا چمچ شہد، آدھا کپ جواور ایک کھانے کا چمچ کٹے ہوئے بادام۔

Advertisement

ہدایات:

ایک جار میں بادام کا دودھ، جو، شہد اور بادام شامل کرکے رات بھر کے لیے فریج میں رکھ دیں، صبح اس پر اسٹرابیری اور بادام ڈال کر استعمال کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر