
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کرسب حیران رہ جاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں شیف کو چاکلیٹ کا گھوڑا بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو متعدد لوگوں کی جانب سے دیکھا جا چکا ہے تاہم بہت سے صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
شیف گیچون نے یہ ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاوئنٹ پر پوسٹ کی ہے۔
ایک انسٹاگرام صارف نے شیف کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ آپ بہت خوبصورت چاکلیٹ آرٹ بناتے ہیں۔
تاہم اس سے پہلے چاکلیٹ ڈریگن کے حوالے سے شیف گیچون نے بتایا تھا کہ اسے بنانے میں پانچ دن لگے تھے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ پیسٹری شیف گیچون نے ٹیلی سکوپ سے لے کر گوریلا تک مختلف چاکلیٹ کی چیزیں بنائی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News