Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی اور تحفظ حاصل ہے، راجہ بشارت

Now Reading:

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی اور تحفظ حاصل ہے، راجہ بشارت

صوبائی وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی اور تحفظ حاصل ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت سے کینیڈین سفارتکاروں کے وفد کی اسمبلی چیمبر میں ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران انسانی حقوق اور اقلیتوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاکستان کی سیاسی صورتحال اور عام انتخابات کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔

صوبائی وزیر نے بتایا کہ پنجاب نے سب سے پہلے انسانی حقوق کا الگ محکمہ بنایا ہے جبکہ صوبے بھر میں انسانی حقوق اور اقلیتوں کیلئے متعدد اقدامات کئے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پنجاب میں اقلیتوں کو تمام آئینی اور قانونی حقوق حاصل ہیں جبکہ پاکستان بھر میں بھی اقلیتوں اور ان کے اداروں کو مکمل آزادی اور تحفظ حاصل ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ حالیہ ضمنی انتخابات کے نتائج پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت کا ثبوت ہیں جس کے بعد ہم عام انتخابات اور بلدیاتی الیکشن دونوں کے لئے تیار ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر