حقیقی آزادی کی منزل حاصل کرکے رہیں گے، فیصل جاوید
فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے جلد سوگ منا رہے ہوں گے ۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان کے خلاف فیصلے پر پی ڈی ایم کی مٹھائیاں ضائع ہونے والی ہیں۔
الیکشن کمیشن کیطرف سے عمران خان کیخلاف فیصلے پر پی ڈی ایم کی مٹھائیاں ضائع ہونے والی ہیں-لکھ لیجیۓ جلد یہ سوگ منا رہے ہونگے کیونکہ عمران خان کی نااہلی کالعدم ہونے والی ہے انشاء اللہ! یہ نااہلی بنتی ہی نہیں-عمران خان نے کوئی غیر قانونی کام کیا ہی نہیں-بہت جلد خوشخبری انشاء اللہ
Advertisement— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) October 23, 2022
انہوں نے کہا کہ لکھ لیجیۓ جلد یہ سوگ منا رہے ہونگے کیونکہ عمران خان کی نااہلی کالعدم ہونے والی ہے انشاء اللہ! کیونکہ یہ نااہلی بنتی ہی نہیں ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے مزید کہا کہ عمران خان نے کوئی غیر قانونی کام کیا ہی نہیں ہے، بہت جلد خوشخبری انشاء اللہ
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
