Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھتہ خوری کیس؛ جیکولین فرنینڈس کی بھارت سے فرار ہونے کی کوشش

Now Reading:

بھتہ خوری کیس؛ جیکولین فرنینڈس کی بھارت سے فرار ہونے کی کوشش

بھتہ خوری کیس کی ملزمہ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے بھارت سے فرار ہونے کی کوشش کی ہے۔

 حال ہی میں 200 کروڑ کے  بھتہ خوری کیس کی ملزمہ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے مستقل ضمانت کی درخواست کورٹ میں جمع کروائی تھی۔

کیس کی سماعت کے دوران بھارت کی تفتیشی ایجنسی نے بیان دیا کہ ملزمہ نے تفتیشن کے دوران ثبوتوں کے ساتھ چھیڑخانی کرنے کی کوشش کی ہے۔

جس پر اداکارہ کے وکیل کا کہنا تھا کہ ان کی مؤکلہ کو تفتیشی ایجنسی کی طرف سے کوئی دستاویز فراہم نہیں کی گئی۔

    تفتیشی ایجنسی نے بیان میں کہا کہ ملزمہ تفتیش میں تعاون نہیں کررہی ہیں اور وہ ملک چھوڑنا چاہتی ہیں لیکن لک آؤٹ سرکلر میں ان کا نام ہونے کی وجہ وہ باہر نہیں جاسکتیں۔

Advertisement

 کیس کی سماعت کے آخر میں عدالت نے انفارسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو حکم دیا کہ وہ اداکارہ کو متعلقہ دستاویز فراہم کرے۔

واضح رہے کہ200 کروڑ کے  بھتہ خوری کیس کی سماعت 10 نومبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر