Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہوائی جہاز میں درمیانی سیٹ پر بیٹھیں اور لاکھوں روپے انعام حاصل کریں

Now Reading:

ہوائی جہاز میں درمیانی سیٹ پر بیٹھیں اور لاکھوں روپے انعام حاصل کریں

ہوائی جہاز پر طویل سفر کرنے والے افراد جانتے ہیں کہ ہر فرد کھڑکی کے پاس بیٹھنا پسند کرتا ہے اور کوئی نہیں چاہتا کہ وہ درمیانی (مڈل) نشت میں بیٹھ کر خود کو قید کرلے، لیکن اب آسٹریلوی فضائی کمپنی نے صارفین کو اس جانب راغب کرنے کے لیے لاٹری کا اعلان کیا ہے جس کے بعد وہ خطیر رقم جیت سکیں گے۔

7500 ووٹوں سے انکشاف ہوا ہے کہ صرف 0.6 فیصد لوگ ہی مڈل سیٹ پر بیٹھنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ دومسافروں کے درمیان پھنس کر رہ جاتے ہیں اور بیت الخلا جانے میں بھی مشکل پیش آتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ورجن آسٹریلیا نے عوام کو اس نشست پر راغب کرنے کے لیے’مڈل سیٹ لاٹری‘ کا اعلان کیا ہے۔

اس طرح قرعہ اندازی کے بعد خوش نصیب افراد 145,000 کی رقم یا اس سے وابستہ سہولیات جیت سکیں گے۔ ان میں مفت پروازیں، بنجی جمپ اور ہیلی کاپٹر کی سیر وغیرہ بھی شامل ہیں۔

ورجن آسٹریلیا نےکہا ہے کہ اب سے لے کر 23 اپریل 2023 تک ہماری ایئرلائن سے باربار سفر کرنے والے صارفین ایپ کے ذریعے اس لاٹری میں شامل ہوسکتے ہیں بس انہیں درمیانی سیٹ کا انتخاب کرنا ہوگا۔ اس کے بدلے میں ان کے لیے شاندار ترغیبات رکھی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر