طالب علم اور ڈرائیور کی بس میں لڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک طالب علم اور ڈرائیور کے درمیان شدید نویت کی لڑائی ہو رہی ہے۔
یہ واقع امریکہ کی اسکول میں پیش آیا جہاں جیسے ہی ڈارئیور نے طالب علم کو سیٹ پر بیٹھنے کا مشورہ دیا تو ساتویں جماعت کا بچہ غصہ میں آگیا۔
https://twitter.com/ImJokedTfOut/status/1585669474560217096?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1585669474560217096%7Ctwgr%5E4f9050929c9976c551cf9682efa58326e6d2f3ad%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.ndtv.com%2Fworld-news%2Fcaught-on-camera-bus-driver-in-us-gets-into-a-fight-with-12-year-old-student-3468239
اسکول بس میں دیگر طالب علموں نے بتایا کہ طالب علم اسکول بس کے دروازے پر ہاتھ باہر نکال کر کھڑا تھا تاہم جب ڈرائیور نے سیٹ پر بیٹھنے کا کہا تو وہ ڈرائیور سے ہی لڑ پڑا۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں کچھ صارفین بس ڈرائیور کا دفاع کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ والدین اپنے بچے کو بڑوں کا احترام کرنا نہیں سکھا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ ڈیٹرائٹ اسکول بس ڈرائیور کو طالب علم سے لڑائی کے بعد معطل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
