سوشل میڈیا پر جانوروں سے منسلک ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین کا دل دہل جاتا ہے۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں کوبرا کو ہرن پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کوبرا نے ہرن کو قابو کر لیا اور اُسے ثابت نگل رہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس ویڈیو کو دیکھ کر میں خوف میں مبتلا ہو گیا ہو۔
اس سے قبل ایک لڑکی پر کوبرا کے حملہ کرنے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل دہلا دیے تھے۔
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک لڑکی کوبرا کو شیشہ کے باکس سے نکلا رہی ہے تاہم یک دم کوبرا بُری طرح سے لڑکی کے ہاتھ پرلپٹ جاتا ہے۔
https://twitter.com/DailyLoud/status/1584288601944522752?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1584288601944522752%7Ctwgr%5E2d0048a33de84edde5bf3c178c1c5a76ebde83f6%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Furdu%2Ftrending-on-social-media%2F2022%2F10%2F777022%2F
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ پاس میں موجود لڑکا آگے بڑھ کر کوبرا کو شیشہ کے باکس سے مکمل باہر نکال لیتا ہے لیکن کوبرا لڑکی کے ہاتھ کے ساتھ ساتھ پاؤں پر بھی لپٹ جاتا ہے۔
کوبرا کا نکلانا نا ممکن تھا تاہم کوبرا کو ہتھیار سے مارا گیا تا کہ لڑکی کو اس سے بچایا جا سکے۔
واضح رہے کہ اکثر سوشل میڈیا پرسانپ اورکوبرا کے اس طرح حملہ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو جاتی ہے جس میں عموماً انسان ہو یا کوئی جانور جان چلی ہی جاتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
