Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیپ ٹاپ کو آن لائن آرڈر کرنا نوجوان کو مہنگا پڑگیا؛ ایسی چیز موصول کہ نوجوان ہکا بکا رہ گیا

Now Reading:

لیپ ٹاپ کو آن لائن آرڈر کرنا نوجوان کو مہنگا پڑگیا؛ ایسی چیز موصول کہ نوجوان ہکا بکا رہ گیا

نوجوان کو لیپ ٹاپ آن لائن آرڈر کرنا مہنگا پڑگیا، ایسی چیز موصول ہوئی کہ دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔

بھارت سے ایک ایسی شکایت سامنے آئی ہے، جس میں آدمی نے آرڈر تو لیپ ٹاپ کیا مگر پیکیج سے ایک بڑا سا پتھر اور کچھ کاٹھ کباڑ برآمد ہوا۔

انڈیا ٹائمز کے مطابق ریاست کرناٹک کے شہر مینگلورو کے رہائشی کا نام چنمایا رامنا ہے، جس نے ٹوئٹر پر اپنے ساتھ ہونے والے حادثے کے بارے میں لوگوں کو بتایا۔

چنمایا نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ میں نے فلپ کارٹ سے دیوالی سیل پر لیپ ٹاپ آرڈر کیا تھا اور آج پیکیج موصول ہوا، جس میں سے ایک بڑا سا پتھر اور کچھ ٹوٹی پھوٹی الیکٹرانک اشیاء برآمد ہوئی ہے۔

Advertisement

چنمایا نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ آج میں ہر بار فلپ کارٹ سے خریداری کرنے کے فیصلے پر بہت پچھتا رہا ہوں اور تہیہ کرتا ہوں کہ زندگی میں کبھی فلپ کارٹ سے کوئی چیز آرڈر نہیں کروں گا۔

انہوں نے لکھا کہ لوگوں کو بھی میں یہی نصیحت کروں گا کیونکہ جب کوئی ایسا واقعہ ہوتا ہے تو فلپ کارٹ والے آپ کی مدد بھی نہیں کرتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر