
سوشل میڈیا پراکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان پانی میں موجود ہے اور مگر مچھ کے ساتھ رقص کر رہا ہے۔
https://twitter.com/BornAKang/status/1582398420601696256?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1582398420601696256%7Ctwgr%5Eab3ad7a4399d9fe7d093b6c849a4a3c601f41b9a%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.ndtv.com%2Foffbeat%2Fviral-video-shows-man-dancing-with-alligator-in-pond-3467788
ویڈیو دیکھنے کے بعد صارفین نے اس کے بارے میں ملے جلے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
تاہم اس ویڈیو کو دیکھ کر جہاں صارفین کو یقین نہیں آ رہا وہیں بہت سے صارفین کا یہ بھی ماننا ہے کہ شاید یہ حقیقت پر مبنی نہ ہو۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ زندگی میں بہت اہم نعمت ہے اس کی قدرو قیمت کو سمجھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News