Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ کومل عزیز کا نوجوان لڑکیوں کے نام اہم پیغام

Now Reading:

اداکارہ کومل عزیز کا نوجوان لڑکیوں کے نام اہم پیغام

پاکستانی اداکارہ کومل عزیز خان نے فیروز خان اور علیزے کے حالیہ تنازع پر نوجوان لڑکیوں کے نام اہم پیغام جاری کردیا۔

کومل عزیز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کے ذریعے پیغام شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ میری دعا ہے، ہم سب کو بہترین ہمسفر ملے، مگر براہ کرم پہلے اپنی تعلیم مکمل کرکے ڈگری حاصل کریں، اپنا مستحکم کیرئیر بنائیں اور کچھ جمع پونجی جوڑیں۔

اداکارہ کے اس پیغام کو سوشل میڈیا صارفین کی  جانب سے سراہا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ بعض اوقات ان سب چیزوں کے باجود بھی خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے، جس کی اصل ذمہ دار عورت نہیں بلکہ مرد ہے۔

Advertisement

ایک اور صارف نے لکھا کہ سارہ انعام بااختیار تھیں لیکن ان کے ساتھ پھر بھی بُرا ہوا، اب بچوں کی پرورش میں یہ باتیں شامل کی جانی چاہئیں کہ وہ جس کسی سے بھی شادی کریں سو بار سوچ سمجھ کر کریں۔

انہیں شادی سے پہلے ایک دوسرے کو جاننے اور سوال پوچھنے کی اجازت ملنی چاہئیے تاکہ سامنے والے کی ذہنی سطح کا اندازہ لگایا جاسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر