Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا اُبلے ہوئے انڈے کھانے سے کولیسٹرول بڑھتا ہے؟

Now Reading:

کیا اُبلے ہوئے انڈے کھانے سے کولیسٹرول بڑھتا ہے؟

ناشتے میں انڈے کھانا تو تقریباً سبھی کو پسند ہوتا ہے اور یہ پروٹین کا بھرپور ذریعہ ہیں۔

ڈاکٹرز اکثر ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کھانے کا مشورہ دیتے ہیں لیکن کیا جن لوگوں کا کولیسٹرول لیول پہلے ہی زیادہ ہے وہ کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انڈوں میں اچھا کولیسٹرول ہوتا ہے جو کہ ہماری صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔

  ایسا کولیسٹرول ہمارے جسم میں صحت مند خلیے بناتا ہے۔ اس میں سیچوریٹڈ یا ٹرانس فیٹ نہیں ہوتا۔ اس لیے ایل ڈی ایل یعنی برے کولیسٹرول کی مقدار نہیں بڑھتی۔

لیکن اگر آپ اس کو زیادہ تیل یا مکھن میں پکانے کے بعد کھائیں گے تو فائدے کے بجائے نقصان اٹھانا پڑے گا۔

Advertisement

 اب یہاں سوال یہ ہے کہ ایک دن میں کتنے انڈے کھانے چاہئیں؟

اس سوال کا جواب یہ ہے کہ چونکہ انڈے کھانے سے اچھے کولیسٹرول میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ ہمیں ہائی بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔

ایک دن میں 2 ابلے ہوئے انڈے کھا سکتے ہیں لیکن اگر آپ اس سے زیادہ کھانا چاہتے ہیں تو ایک بار ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر