Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد پہنچتے ہی حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہوگا، بیرسٹر سیف

Now Reading:

اسلام آباد پہنچتے ہی حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہوگا، بیرسٹر سیف
بیرسٹرسیف

بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد پہنچتے ہی حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہوگا ۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان خیبر پختون خوا حکومت بیرسٹر سیف نے لانگ مارچ کے حوالے سے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک سے عوام کا ٹھاٹیں مارتا سمندر اسلام اباد کی طرف گامزن ہے جبکہ اسلام آباد پہنچتے ہی حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اسلام اباد پر دستک دیتے ہی امپورٹڈ حکومت کا جنازہ پڑھایا جائیگا جبکہ خیبر پختونخوا سے بھی لاکھوں کی تعداد میں عوام مارچ میں شرکت کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ رانا ثناءاللہ کی گیدڑ بھبکیوں سے واضح ہے کہ وہ شکست تسلیم کرچکے ہیں جبکہ مغلظات اور واہیات کے ماہر رانا بدمعاش کی بدمعاشیاں بھی ختم ہونے والی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر