حقیقی آزادی کی منزل حاصل کرکے رہیں گے، فیصل جاوید
فیصل جاوید نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ الحمدللہ حقیقی آزادی مارچ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہے۔
الحمدللہ حقیقی آزادی مارچ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہے- آج دوسرا دن بھی ماشاءاللہ انتہائی کامیاب رہا – خصوصاً فیملیزکی بھرپور شرکت-یہ تبدیلی نہیں،انقلاب آرہا ہے-کل تیسرے دن مریدکے سے صبح 11 بجے کارواں اسلام آباد کیجناب چلےگا-ہماری منزل #حقیقی_آزادی #الیکشن_کراو_ملک_بچاو
Advertisement— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) October 29, 2022
انہوں نے کہا کہ آج دوسرا دن بھی ماشاءاللہ انتہائی کامیاب رہا جبکہ خصوصاً فیملیز نے بھی بھرپور شرکت کی، یہ تبدیلی نہیں بلکہ انقلاب آرہا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے مزید کہا کہ کل تیسرے دن مریدکے سے صبح 11 بجے کارواں اسلام آباد کی جناب چلےگا۔ ہماری منزل #حقیقی_آزادی #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
