Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ فلمیں کیوں ناکام ہورہی ہیں؟ کنگنا رناوت نے بڑا انکشاف کردیا

Now Reading:

بالی ووڈ فلمیں کیوں ناکام ہورہی ہیں؟ کنگنا رناوت نے بڑا انکشاف کردیا

بالی ووڈ فلمیں ناکام ہونے کی وجہ سے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے بڑا انکشاف کردیا۔

اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران یہ انکشاف کیا کہ ہندی فلمیں اپنی ثقافت سے بہت دور چلی گئی ہیں اسی لیے وہ ناکام ہورہی ہیں،

انہوں نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ میری اس سال ایک ایکشن فلم دھاکڑ بھی ناکام ہوگئی ہے، اس سے میں نے یہی سیکھا کہ شاید میرا مغربی کردار لوگوں کو پسند نہیں آیا۔

کنگنا نے کہا کہ دھاکڑ کی ناکامی سے انہیں فلم ناظرین کی ذہنیت کو سمجھنے میں مدد ملی ہے، انہوں نے محسوس کیا ہے کہ لوگ اپنے کلچر سے واقف ہو رہے ہیں جبکہ بالی وڈ اپنے ملک کی ثقافت سے بہت دور چلا گیا ہے۔

Advertisement

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہندی فلموں میں مغربی ثقافت کو پروان چڑھایا جارہا ہے، جس کی وجہ سے لوگ بالی ووڈ فلموں سے دور ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری گزشتہ کچھ برسوں سے بالی ووڈ کے مقابلے میں کافی مضبوط ہوئی ہے، رواں برس کوئی بھی ہندی فلم ایسی نہیں رہی جسے کامیاب ترین کہا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر