Advertisement
Advertisement
Advertisement

چور نے لیپ ٹاپ چوری کرنے کے بعد مالک سے معذرت کرلی، منفرد ’معافی نامہ‘انٹرنیٹ پر وائرل

Now Reading:

چور نے لیپ ٹاپ چوری کرنے کے بعد مالک سے معذرت کرلی، منفرد ’معافی نامہ‘انٹرنیٹ پر وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے انوکھے چور کی کہانی سن کر صارفین جزباتی ہوگئے۔

آج کل سوشل میڈیا پر ایک چور زیرِ بحث ہے، جی ہے ایک ایسا چور جسے چوری کرنے پر شرمندگی بھی ہے لیکن ضرورت پوری کرنے کے لیے چوری بھی کی۔

گزشتہ روز ایک چور نے کسی کا لیپ ٹاپ چوری کیا لیکن  اُس لیپ ٹاپ سے لیپ ٹاپ کے مالک کی میل پر ای میل کرکے معفی بھی مانگ لی۔

چوری کی جانب سے سینڈ کی جانے والی میل میں چورنے مالک سے پوچھا کے اگر کوئی ضروری فائل ہے آپکی تو بتا دے میں 12 تک آپ کو بھیج دونگا۔

چور نے مزید لکھا کہ کے 12 کے بعد لیپ ٹاپ سیل کردوں گا کسی کو ساتھ ہی مجوری باتتے ہوئے کہا کہ کہ نہ کوئی کام ہے نہ پیسہ اس لیے چوری کرنا پڑا لیپ ٹاپ کیونکہ ایک بہت ضروری کام کرنا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا مپر وائرل ہونے والے چور کی اس کہانی پر صارفین کی جانب سے ملے جلے کمنٹس دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

ایک صارف نے کہا کہ کیوں نہ اس چور سے لیپ ٹاپ خرید لیا جائے۔

جبکہ ایک صارف نے چور سے ہمداردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کسی کے نظر میں کوئی کام ہے تو اسے دے دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر