Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی رہنما ششی تھرو نے قائد اعظم کی نظریے کی حمایت کا اعلان کردیا

Now Reading:

بھارتی رہنما ششی تھرو نے قائد اعظم کی نظریے کی حمایت کا اعلان کردیا
بھارتی

بھارتی رہنما ششی تھرو نے قائد اعظم کی نظریے کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے بھارت میں شہریت کے کالے قانون پر محمد علی جناح کی حمایت کر دی ہے۔

یاد رہے کہ کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے کہا ہے کہ محمد علی جناح جہاں بھی ہوں گے، دیکھ کر خوش ہوتے ہوں گے کہ دیکھو میں ٹھیک تھا۔ مسلمان ایک الگ ملک کے حقدار تھے کیونکہ ہندو، مسلمانوں سے انصاف نہیں کرسکتے۔

رہنما ششی تھرور نے بھارتی قانون پر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ نہیں کہوں گا کہ محمد علی جناح مکمل طور پر جیت گئے لیکن آج بھارت میں جناح کا نظریہ جیت رہا ہے۔

بھارتی طالبہ نے شہریت قانون کے خلاف گولڈ میڈل لینے سے انکار کر دیا

Advertisement

کانگریس کے رہنما ششی نے کہا کہ اگر سی اے اے کے بعد این پی آر اور این آر سی کو اسی روش پر نافذ کرنے کی کوشش کی گئی تو  پاکستانیوں کے قائد محمد علی جناح کی جیت مکمل ہوجائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم اس ملک میں لوگوں کو اس بات کا اختیار دے دیں کہ وہ “مشکوک شہریت” کی بنیاد پر لوگوں کو شناخت کرتے پھریں تو آپ کو یقین ہوجانا چاہئے کہ کون سے بھارتی شہری اس تعصب کا نشانہ بنیں گے۔

کانگریسی رہنما نے کہا کہ اگر ایسا ہوگیا تو جناح کی جیت مکمل ہوجائے گی ۔

واضح رہے اختتام میں کانگریس کے رہنما ششی نے کہا کہ محمد علی جناح  آج دیکھ کر خوش ہوتے ہوں گے کہ دیکھو میں ٹھیک تھا، ہم دو الگ قومیں ہیں اور مسلمان ایک الگ ملک کے حقدار تھے کیونکہ ہندو مسلمانوں سے انصاف نہیں کرسکتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر