
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف ایکشن سین کے دوران واش بیسن توڑتے ہوئے زخمی ہوگئے۔
انڈیا ٹائمز کے مطابق ٹائیگر شروف نے اپنی ایکشن ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کانکریٹ واش بیسن توڑتے ہوئے میرا پاوں ٹوٹ گیا۔
انہوں نے لکھا کہ میں یہ سمجھا تھا کہ میں مضبوط ہوں لیکن میرے دفاع کے نیتجے میں واش بیسن بھی ٹوٹ گیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار کی اس پوسٹ پر شوبز فنکاروں کی جانب سے بھی انکی طبعیت دریافت کی جارہی ہے۔
اداکارہ شلپا شیٹھی نے تبصرہ کیا کہ میرے خدا جبکہ نرگس فخری نے تبصرے پر آئیکون بنائے۔
گلوکار شان نے لکھا کہ آپ ناقابل یقین ہیں، لیکن یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی انسان ہیں۔
یاد رہے کہ ٹائیگر شروف کے نئے آنے والے پراجیکٹس میں اکشے کمار کے ساتھ فلم بڑے میاں چھوٹے میاں شامل ہے جبکہ ٹائیگر شروف کی فلم اسکریو ڈھیلا بھی ان کے آنے والے پراجیکٹس میں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News