
پاکستان کے معروف اداکارحمزہ علی عباسی نے مشہور بھارتی فلم جڑواں 2 کی آفر ٹھکرانے کی وجہ بتادی۔
اداکار نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ انہیں جڑواں 2 کی پیشکش ہوئی تھی جسے انہوں نے ٹھکرا دیا۔
اداکار نے فلم کو ٹھرانے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں فلم کے کچھ مناظر سے مطمئن نہیں تھا۔
واضح رہے کہ فلم جڑواں 2 میں آخر کار اداکار ورون دھون، جیکولین فرنینڈس اور تاپسی پنو نے کام کیا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement