Advertisement
Advertisement
Advertisement

کمپنی ’ایپل‘ نے چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے دکانیں بند کردی

Now Reading:

کمپنی ’ایپل‘ نے چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے دکانیں بند کردی
ایپل

کمپنی ’ایپل‘ نے چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے دکانیں بند کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کمپنی ’ایپل‘ نے چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے دکانیں بند کردی ہیں۔

ایپل

مقامی خبررساں کے مطابق ایپل نے یکم فروری کو جاری اپنے ایک بیان میں واضح کر دیا کہ چین میں موجود اپنی تمام دکانیں بند کردیں۔

یاد رہے کمپنی ایپل نے اس بات کے تصدیق اپنے بیان میں واضح طور پر کر دی ہے کہ صرف عارضی طور پر چین میں دکانیں بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

Advertisement

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی259 ہوگئی

کمپنی کا کہنا تھا کہ اگرچہ ان کے ملازمین میں وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی تاہم مذکورہ وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اس لیے احتیاطی تدابیر کے پیش نظر چین میں ایپل کی دکانیں بند کردی گئیں۔

ایپل کمپنی کے ترجمان نے کہا کہ ایپل کی تمام دکانیں 9 فروری تک بند رہیں گی۔

چین میں ایپل کپمنی کی کُل 42 بڑی دکانیں ہیں جب کہ کمپنی کے وہاں کانٹیکٹ سینٹر بھی موجود ہیں، امریکا اور یورپ کے بعد چین میں ایپل کی سب سے زیادہ دکانیں ہیں۔

ایپل کمپنی کی جانب سے کورونا وائرس سے ورکر کو اس وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے دکانیں بند کی گئی جسے ملٹی نیشنل موبائل کمپنییوں نے سراہا اور سوچا جا رہا ہے کے اب وہ سب بھی عارضی طور پر دکانیں بند کر دیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ ایپل سے قبل چین کی حکومت نے بھی کئی عوامی و کاروباری مقامات کو عوام کے لیے بند کردیا ہے جب کہ کئی شہروں میں ٹرانسپورٹ بھی معطل کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس میں دنیا بھر میں اب تک ساڑھے 14 ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے، جن میں سے 14 ہزار 400 تک افراد کا تعلق چین سے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر