Advertisement
Advertisement
Advertisement

بندر دھوبی بن گیا؛ دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

بندر دھوبی بن گیا؛ دلچسپ ویڈیو وائرل

بندر کرہ ارض کے ذہین ترین جانوروں میں سے ایک ہیں، وہ اکثر لوگوں سے کھانا چوری کرنے کے چالاک طریقے نکالتے ہوئے دیکھے جاتے ہیں۔

چند بار بندروں نے بھی اسمارٹ فونز میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اب ایک مزاحیہ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بندر کو انسانوں کی طرح گھر کے کام کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں بندر دھوبی کی نقل کرتا دکھائی دے رہا ہے اور ایک ٹب میں بیٹھا ہے جس میں وی سرف اور برش کی مدد سے کپڑے دھو رہا ہے۔

اس کے بعد بندر کپڑے کو اچھی طرح صاف کرنے کے لیے برش کا استعمال کرتا ہے، پھر انہیں پانی میں ہلاتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by (@ankit_ang_11)

یہ منظر مزاحیہ ہے کیونکہ بندر کو کپڑے دھونے میں اتنا مگن دیکھنا بہت غیر معمولی اور عجیب ہے۔

ویڈیو دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے ہنستے ہوئے ایموجیز کے ساتھ تبصروں کا سیلاب آگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر