Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 11 ججز نے حلف اٹھا لیا

Now Reading:

لاہور ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 11 ججز نے حلف اٹھا لیا
لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے 11 جج صاحبان نے حلف اٹھا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے مستقل ہونے والے ججز سے حلف لیا۔

مستقل ہونے والوں میں جسٹسس شکیل احمد، جسٹس صفدر سلیم شاہد،  جسٹس احمد ندیم ارشد شامل ہیں۔

اس کے علاوہ  جسٹسس محمد طارق ندیم، محمد امجد رفیق اور جسٹس عابد حسین چٹھہ نے بھی حلف اٹھایا۔

حلف اٹھانے والوں میں جسٹسس انوار حسین ، جسٹس علی ضیاء باجوہ، جسٹسس سلطان تنویر احمد، جسٹس محمد رضا قریشی اور جسٹس راحیل کامران بھی شامل ہیں۔

Advertisement

لاہور ہائیکورٹ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر