Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہید ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کا معاملہ

Now Reading:

شہید ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کا معاملہ

’ سابق جج کمیشن کی سربراہی قبول کرنے پر معزرت خواہ ‘

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ  کےسابق جج عبدالشکور پراچہ نے ارشد شریف کمیشن کی سربراہی قبول کرنے کے سے معذرت کرلی ہے ۔

بول نیوز ذرائع کے مطابق ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرانے کے لئے پہلے وزیر اعظم شہبازشریف نے سابق ریٹائرڈ جج عبدالشکور پراچہ کو کینیا میں صحافی ارشد شریف کے پراسرار قتل کی تحقیقات کے لیے تین رکنی انکوائری کمیشن کا چیئرمین مقرر کیا تھا ۔ کمیشن کے  باقی دو دیگر ارکان  میں ڈاکٹر عثمان انورایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس اور عمر شاہد حامد، جو انٹیلی جنس بیورو (IB) کے ڈپٹی ڈائریکٹر ہیں۔ شامل کئے گئے  تاہم حکومت نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کےاسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا اعلان کیا تھا اور بعد میں کمیشن کی سربراہی ریٹائرڈ جج کو دے دی تھی جس میں شہید ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات سپریم کورٹ کے فل بینچ سے کرانے کا اعلان کیا گیا تھا۔

 بول ذرائع کے مطابق اس پرچیف جسٹس ر عبدالشکور معذرت کرلی ہے۔

Advertisement

بول نیوزذرائع کے مطابق جسٹس ر عبدالشکور نے وفاقی حکومت کو اس حوالے سے  آگاہ کردیاہے۔ واضح رہے کہ ارشد شریف شہید کی والدہ نےاس  حکومتی کمیشن کو قبول کرنے سے انکار کردیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر