Advertisement
Advertisement
Advertisement

تنزانیہ میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر ڈوب گیا، 3 افراد ہلاک

Now Reading:

تنزانیہ میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر ڈوب گیا، 3 افراد ہلاک
تنزانیہ میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر ڈوب گیا، 3 افراد ہلاک

تنزانیہ میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر ڈوب گیا، 3 افراد ہلاک

تنزانیہ میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران وکٹوریہ جھیل میں گر کر ڈوب گیا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسافر بردار طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے کچھ دوری پر وکٹوریہ جھیل میں گر کر ڈوب گیا، ڈوبنے والے طیارے میں 39 مسافر، 2 پائلٹس اور 2 کیبن کریو سوار تھے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 26 افراد کو جھیل سے بحفاظت نکال کر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم باقی مسافروں کی تلاش کا کام جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق دونوں پائلٹ حادثے میں بچ کر کاک پٹ کے اندر ہی پھنسے رہ گئے ہیں لیکن وہ مقامی حکام سے رابطے میں ہیں۔

ریسکیو کارکن اور مقامی ماہی گیر جائے وقوعہ پر موجود ہیں جو اب بھی طیارے کے اندر موجود افراد کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Advertisement

مقامی اہلکار کے مطابق حادثے کے بعد اب تک تین افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر