Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کی عوام کیلئے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

Now Reading:

کراچی کی عوام کیلئے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
بجلی مہنگی

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے شہر قائد کی عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرادیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے حکومتی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی  ہے جس کے بعد بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی  ہے۔

بجلی قیمت میں اضافہ یونیفارم ٹیرف کی مد میں کیا گیا ہے جس کی وصولی ستمبر تا نومبر کے بلوں میں کراچی کے صارفین سے کی جائیگی ۔

اس حوالے سے نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ 3 روپے 55 پیسے بنتی ہے جبکہ عوام 51 پیسے فی یونٹ کے حساب سے ادا کرینگے اور حکومت 3 روپے 4 پیسے فی یونٹ سبسڈی دے گی ۔

خیال رہے کہ حکومت کراچی کے عوام کو 291 ارب روپے سالانہ سبسڈی دے رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر