Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایڈیلیڈ میں بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل کون جیتے گا، راز فاش ہوگیا

Now Reading:

ایڈیلیڈ میں بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل کون جیتے گا، راز فاش ہوگیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہےاور اب صرف تین میچ باقی ہیں۔

پہلے سیمی فائنل میں کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سڈنی میں مد مقابل آئیں گی جبکہ دوسرا سیمی فائنل 10 نومبر کو بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔

آسٹریلوی میدان ایڈیلیڈ اوول  کا مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کے حوالے سے ایک حیرت انگیز  ریکارڈ ہے۔

ایڈیلیڈ اوول میں اب تک 11 مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گئے ہیں جس میں ہر بار ٹاس ہارنے والی ٹیم کو فتح نصیب ہوئی ہے۔

https://twitter.com/ESPNcricinfo/status/1589909340374589440

Advertisement

اب شائقین بے چینی سے یہ دیکھنے کے منتظر ہیں کہ کیا 12ویں بار بھی ٹاس ہارنے  والی ٹیم میچ میں فتح حاصل کرے گی یا اس بار نئی تاریخ رقم ہوگی۔

یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل میچ 13 نومبر  بروز اتوار کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر