Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی اداکارہ کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

Now Reading:

معروف پاکستانی اداکارہ کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

اسٹیج ادکارہ حسنہ کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، تھانہ سندر میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا گیا کہ اداکارہ حسنہ کو ملزم اشرف شاہ نے اغواء کے بعد جنسی درندگی کا نشانہ بنایا، اداکارہ کی ملزم اشرف شاہ سے 2017ء میں ملاقات ہوئی،  2018ء میں ملزم نے اپنے فارم ہاؤس بلوا کر نشہ آور مشروب پلایا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ملزم اشرف شاہ نے برہنہ حالت میں تصاویر اور ویڈیوز بھی بنائیں، بلیک میل کرکے 20لاکھ روپے بٹورے۔

2019ء میں حسنہ کی شادی ہوئی، ملزم نے شوہر کو برہنہ ویڈیوز دکھا کر گھر اجاڑ دیا، 2 نومبر کو ملزم اشرف شاہ نے ڈرائیور اور ملازم کی مدد سے  اداکارہ  کواغوا کر لیا جس کے بعد ملزم اپنی گاڑی میں زبردستی شاہدرہ میں واقع اپنے فارم ہاؤس لے گیا۔

Advertisement

ملزم نے فارم ہاؤس میں دوستوں کے سامنے نشے کی حالت میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، اس کے علاوہ ملزم نے ایک لاکھ 20 ہزار نقدی، لاکھوں مالیت کے زیورات بھی چھین لیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر