Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوکری حاصل کرنے والے شخص نے سی وی دینے کا انوکھا طریقے نکال لیا

Now Reading:

نوکری حاصل کرنے والے شخص نے سی وی دینے کا انوکھا طریقے نکال لیا

بے روزگاری بہت بُری پریشانی ہوتی ہے اور اس وجہ سے انسان مختلف ٹینشن میں مبتلا ہو کر کچھ غلط فیصلے بھی کر لیتا ہے۔

لیکن آج اس خبر میں ہم آپ کو ایک ایسے بے روزگار کے بارے میں بتائے گے  جس نے بے روزگاری کے باوجود کوئی غلط قدم نہیں اُٹھایا  بلکہ ایسا کام کیا کے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب کر لی۔

d55a6sf8

دبئی کی سڑکوں پر ایک آدمی نے ٹریفک سنگنل پر رُکی گاڑیوں میں موجود لوگوں کو اپنے سی وی منفرد انداز میں دے دی۔

جی ہاں اس شخص نے سی وی کے ساتھ ایک چاکلیٹ بھی سب کو دی جس کی وجہ سے یہ شخص سوشل میڈیا پر  وائرل ہو گیا۔

Advertisement

تاہم سی وی میں اُس شخص نے لکھا تھا کہ اگر آپ مجھے نوکری دلانے میں مدد کرتے ہیں تو میں آپ کا مشکور رہوں گا۔

سی وی میں اس شخص کا نام اور رابطے کی تمام  تفصیلات بھی درج تھیں۔

اس شخص کا نام مسٹر موکلاتی ہے جس نے سی وی میں لکھا تھا کہ لنکڈ ان اکاؤنٹ پر بھی سی وی پوسٹ کی تھی تاہم  ناکامی رہی اس وجہ سے ایسا کرنے کا سوچا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اس انداز سے سی وی دینے والے شخص کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ایک شخص نے اس کی پوسٹ پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک چیز پر یقین رکھو، کوئی بھی چیز مستقل نہیں ہوتی، اگر اب آپ کا برا وقت ہے تو یہ زیادہ دیر نہیں رہے گا اور اچھا وقت بھی عنقریب آئے گا۔

واضح رہے کہ یہ واقع دبئی مرینا ٹریفک سگنل پر دیکھا گیا تھا جہاں بے روز گار شخص  لوگوں کو منی چاکلیٹ بار کے ساتھ اپنا سی وی دیتا ہوا دیکھا گیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر