Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیرس میں پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال سے نظام زندگی درہم برہم

Now Reading:

پیرس میں پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال سے نظام زندگی درہم برہم

یورپ بھر میں اشیائے  خورد و نوش کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے بعد پیرس میں پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال سے نظام زندگی درہم برہم  ہو گیا،  ٹرینیں رکنے سے  زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں آج سے شروع ہونے والی ہڑتالوں سے زیر زمین ریل سروس، لندن اور پیرس میں مسافر بسوں کی سہولت بند رہے گی۔

ٹرانسپورٹ فار پیرس  کی جانب سے مسافروں کو تنبیہ جاری کی گئی ہے کہ وہ سفر سے قبل حالات کا جائزہ لے لیں۔

پیرس  میں ٹرانسپورٹ کا نظام بہت بہترین ہے لیکن حالیہ ہڑتال کی وجہ سے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

فرانس میں یومیہ بنیادوں پر 5  ملین کے قریب  افراد ان ٹرینوں پر سفر کرتے ہیں۔ ان ہڑتالوں کو فرانس کے صدر کے اقتصادی اصلاحات کے پروگرام کے لیے ایک بڑا امتحان قرار دیا جا رہا ہے۔

Advertisement

فرانس میں مزدور یونین کے رہنما سیلائن ورزیلیتی نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ملک بھر میں آج  200 مقامات پر مظاہرے کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
کینیا میں ڈیم پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی
چین نے چاند کے پوشیدہ حصوں تک پہنچنے کا اعلان کر دیا
کینیڈا میں خالصتان زندہ باد کی گونج
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر