Advertisement
Advertisement
Advertisement

حملہ ہونے پر ایف آئی آر تو درج کرنی پڑے گی، عمران اسماعیل

Now Reading:

حملہ ہونے پر ایف آئی آر تو درج کرنی پڑے گی، عمران اسماعیل
عمران اسماعیل

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس کی ایف آئی درج کروانا ان کا حق ہے۔

بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عمران اسماعیل نے کہا کہ جس پر حملہ ہوتا ہے اس کا حق ہے ایف آردرج کروائے اس لئے ایف آئی آر تودرج کرنی پڑے گی۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ایک نہیں 2 سے3 ایسےمطالبات کیےہیں جس میں سے ایک مطالبہ جلد انتخابات کاتھا جبکہدوسرا مطالبہ ارشد شریف قتل کی تحقیقات کا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ارشد شریف معاملے پر مسلسل جھوٹ پر جھوٹ سے کام لیاجارہاہے، ان کے پوسٹ مارٹم رپورٹ اہلخانہ سےشیئرنہیں کی جارہی ہے۔

اس سے قبل بول نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شعور کا جن بوتل سے باہر آگیا ہے جو واپس نہیں جائے گا ۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ہماری توقعات سے زیادہ لوگ جمع ہوئے تھے اور عوام کے بڑے اجتماع سے ظاہر ہے لوگ ڈرے نہیں، عوام خوف کا شکار ہونے کے بجائے ردعمل دے رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اداروں نےطےکرلیاکہ ان کاکوئی کردارہی نہیں کیونکہ ارشد شریف نے چیف جسٹس کوخط لکھاتھاکہ یہ مجھےماردیں گے لیکن ان کے خط پر کوئی ردعمل نہیں دیاگیا، اعظم سواتی نےہفتےسےدرخواست دی ہےکچھ نہیں ہوا ۔

فواد چوہدری نے کہا کہ بند کمروں میں فیصلےکر کے عوام پرمسلط کیے جاتے ہیں لیکن کوئی بھی پاکستان کے فیصلے نہیں کرسکتا ہے کیونکہ پاکستان کے فیصلے پاکستان کے عوام نے کرنے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر