Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرونا وائرس کو عذاب کہنا بند کردیں، حمزہ علی عباسی

Now Reading:

کرونا وائرس کو عذاب کہنا بند کردیں، حمزہ علی عباسی
کرونا وائرس کو عذاب کہنا بند کردیں ،متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کریں، حمزہ علی عباسی

معروف اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کو عذاب کہنا بند کردیں اور متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کریں۔

حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر قرآن پاک کی ایک سورۃ کی آیت شیئر کی جس میں کلام باری تعالی ہے کہ ’ اور ہم کسی قوم کو کبھی بھی سزا نہیں دیتے جب تک اُن میں ایک رسول نہ بھیج دیں  تاکہ وہ سزا سے پہلے اُن پر حجت پوری کر دے۔

Advertisement

اپنی ٹویٹ میں حمزہ علی عباسی نے یہ بھی لکھا کہ اس دنیا میں انہی قوموں پر عذاب نازل ہوا ہے جنہوں نے اپنے رسولوں کا انکار کیا اور ایمان نہلائے، تاہم اب سزا و جزا کا فیصلہ روز محشر ہونا ہے۔

قدرتی آفات ہم سب کے لیے ایک یاد دہانی ہے۔ متاثرین کیساتھ ہمدردی کا اظہار کریں، اللہ ہم سب کو اپنے امان میں رکھے۔

Advertisement

شوبز کو خیر باد کہہ کر راہ مستقیم میں اپنے سفر کو جاری رکھنے کا اعلان کرنے والے حمزہ نے اپنی دوسری ٹوئٹ میں یہ بھی کہا کہ وہ لوگ جو کسی بھی وجوہات کی بنا پر اس وبائی مرض کو عذاب کہہ رہے ہیں وہ لوگ کورونا وائرس کو عذاب کہنا بند کریں اور اس طرح کی باتیں کرکے دین کی تعلیمات کا مذاق نہ بنائیں۔
انہوں نے لوگوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین کی مدد کے لیے جو کر سکتے ہیں کریں، کچھ نہیں کرسکتے تو کم سے کم مریضوں کی شفا اور علاج معالجے میں مصروف لوگوں کی کامیابی کے لیے دعا کریں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر